دیکھیے فلم مسافر اب اردو زبان میں بھی

فلم مسافر، پامیر، تاجکستان کے پہاڑوں میں فلمائی گئی انسانی جذبات سے پُر ایک ڈرامائی فلم ہے۔ زندگی کے سفر میں معافی اور صلح و میل ملاپ کی طاقت کو بیان کرنے والی یہ کہانی دلوں کو چھو لیتی ہے۔ فلم مسافر کو ڈاؤن لوڈ کیجیے اور ایسی نشستوں کا انتظام کیجیے جہاں آپ اِس فلم کو اپنے عزیز و اقارب کے ساتھ مل کر دیکھ سکیں اور خوشگوار لمحات سے خوب لطف اندوز ہوسکیں۔

ایک ڈرامائی کہانی، جو تاجکستان کے پہاڑی سلسلے، پامیر، میں فلمائی گئی ہے۔
خوسابیک پندرہ سال بعد اپنے بزرگ والدین اور اپنی گھریلو ذمہ داریوں کی طرف واپس آتا ہے۔ ماضی کی تلخ یادیں اور احساسِ شرمندگی اُس کے ساتھ ہیں۔ اب اُسے نہ صرف اپنے والد کا دل جیتنا ہے، بلکہ اپنی اندرونی کشمکش کا سامنا بھی کرنا ہے، تاکہ اپنے مستقبل کے لیے صحیح راستہ تلاش کر سکے۔

فلم مسافر مفت ڈاؤن کیجیے

!فلم مسافر کیساتھ ایک خصوصی اور بامقصد فلم ایونٹ کا انعقاد کیجیے

فلم، مسافر کیساتھ ایک خصوصی اور بامقصد فلم ایونٹ کا انعقاد کیجیے

فلم مسافر کیساتھ ایک خصوصی مووی نائٹ کا اہتمام کیجیے

فلم مسافر مووی پیکج میں شامل ہیں

  • طباعت کے لیے فلم کا اشتہار
  • فلم کا تشہیری پمفلٹ (ای ۔ میل)
  • پاور پوائنٹ پر بنی پریزٹیشن سلائیڈ
  • فلم کیبعد فکر انگیز گفتگو کے لیے مووی کیلیے ٔ راہنمائی

 

مسافر کے ۲ منٹس اردو ٹریلر کو دیگر فائل سائز زمیں دیکھنے کے لیے یہاں کلک کیجیے

فلم مسافر اردو میں دیکھنے یا دیگرسائزز میں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کیجیے

Scroll to top